حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جھاد النفس" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
(سُئِلَ عن) الامام الرضا علیه السلام:
ما حَدُّ التَّوکل؟ فَقال لی: اَن لا تَخافَ معَ اللهِ اَحَداً
امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ توکل کیا ہے؟ تو امام علیہ السلام نے فرمایا:
توکل یہ ہے کہ خدا کی موجودگی میں کسی سے نہ ڈرو۔
جھاد النفس، ح 292









آپ کا تبصرہ